|
الف ممدودہ |
زبان | اردو، عربی |
جنس | مذکر |
نور اللغات | وہ الف جو کھینچ کر پڑھا جائے الف ممدودہ کہلاتا ہے مثلا آت، آج وغیرہ |
الف |
جنس | مذکر |
نور اللغات | عربی فارسی اردو کی الف بے کا پہلا حرف، علم حساب میں اکائی کے پہلے ہندسے کی صورت ہے ابجد میں اس کا ایک عدد قرارد دیا گیا ہے یہ الف مختلف مقامات پر مختلف کام دیتا ہے عربی میں 1۔ اسما کے بیچ میں آکر واحد کو جمع کر دیتا ہے جیسے تدبیر سے تدابر، مسجد سے مساجد 2۔کبھی بیچ میں اور اول میں آکر جمع بناتا ہے۔ جیسے لطف سے الطاف،حکم سے احکام 3۔ کبھی آخر میں آکر جمع بناتا ہے۔ جیسے نبی سے انبیا، شقی سے اشقیا
|
اعداد | 1 |
عدم |
تلفظ | عَ دَ مْ |
زبان | عربی |
|
|
|