حالیہ تبدیل شدہ الفاظ
الف ممدودہ
زباناردو، عربی
جنسمذکر
نور اللغاتوہ الف جو کھینچ کر پڑھا جائے الف ممدودہ کہلاتا ہے مثلا آت، آج وغیرہ
الف
جنسمذکر
نور اللغاتعربی فارسی اردو کی الف بے کا پہلا حرف، علم حساب میں اکائی کے پہلے ہندسے کی صورت ہے ابجد میں اس کا ایک عدد قرارد دیا گیا ہے یہ الف مختلف مقامات پر مختلف کام دیتا ہے عربی میں 1۔ اسما کے بیچ میں آکر واحد کو جمع کر دیتا ہے جیسے تدبیر سے تدابر، مسجد سے مساجد 2۔کبھی بیچ میں اور اول میں آکر جمع بناتا ہے۔ جیسے لطف سے الطاف،حکم سے احکام 3۔ کبھی آخر میں آکر جمع بناتا ہے۔ جیسے نبی سے انبیا، شقی سے اشقیا
اعداد1
عدم
تلفظعَ دَ مْ
زبانعربی
1